ڈی پی اوسرگودھا کی ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن

سرگودہا: ڈی پی اوفیصل گلزار  کی  ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن
ایس ڈی پی اوکوٹ مومن سرکل ڈی ایس پی اعجاز حسین شاہ  کی زیر نگرانی سلطان پور و گردونواح  علاقہ تھانہ میلہ میں سرچ آپریشن کیا گیا
دوران سرچ آپریشن 25مکانات کی تلاشی لی گئی جبکہ40سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق بذریعہ بائیو میٹرک کی گئی ۔
سرگودھا: سر چ آپریشن میں ایس ایچ او تھانہ   میلہ سب انسپکٹر ناصر شاہ ،  سیکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ ،سول ڈیفنس اورحساس اداروں نے حصہ لیا ۔
(ترجمان سرگودہا پولیس)

Tuesday, May 19, 2020