ڈی پی او سرگودھا کی ہدایت پر نماز جمعہ سکیورٹی کے سخت انتظامات

سرگودھا:ڈی پی او عمارہ اطہر کی ہدایت پر نماز جمعہ کی سیکیورٹی کے لیے سخت انتظامات کیے گئے
سرگودھا:ضلع بھرکی تمام مساجد، امام بارگاہوں اور عبادت گاہوں پرمسلح پولیس اہلکار تعینات 
سرگودھا: مساجد میں داخل ہونے والے نمازیوں کی چیکنگ بذریعہ میٹل ڈیٹکٹرکی گئی
سرگودھا: حساس مساجد اور امام بارگاہوں کے باہر واک تھروگیٹس بھی نصب کیے گئے ہیں۔
سرگودھا: کسی بھی ناخوشگوار واقع سے نمٹنے کے لیے سادہ لباس میں بھی پولیس اہلکار تعینات ہیں۔ (ترجمان سرگودہا پولیس)

Friday, March 6, 2020