ڈی پی او سرگودھا کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن جاری

سرگودہا: ڈی پی اوعمارہ اطہر کی ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن کا سلسلہ جاری
ایس ڈی پی او شاہ پور سرکل ڈی ایس پی غلام علی جیلانی کی زیر نگرانی کیتھولک چرچ علاقہ تھانہ شاہ پورسٹی وگردونواح میں سرچ آپریشن کیا گیا
دوران سرچ آپریشن 30سے زائد مکانات کی تلاشی لی گئی جبکہ متعددافراد کے کوائف کی تصدیق بذریعہ بائیو میٹرک کی گئی ۔
سر چ آپریشن میں ایس ایچ اوتھانہ شاہ پور سٹی علی نواز شاہ ، سیکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ ،سول ڈیفنس اورحساس اداروں نے حصہ لیا ۔ (ترجمان سرگودہا پولیس)

Monday, January 20, 2020