ڈی پی او سرگودھا کی ہدایت پر مسیحی عبادت گاہوں کی سیکیورٹی کے سخت انتظامات

سرگودھا:ڈی پی او عمارہ اطہرکی ہدایت پر سنڈے کے دن مسیحی عبادت گاہوں کی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ۔
سرگودھا: چرچز کی سیکورٹی کے لئے ایلیٹ فورس اور لیڈیز پولیس کو بھی تعینات کیا گیا تھا
سرگودھا:گرجاگھرو ں پر روف ٹاپ ڈیوٹی بھی لگائی گئی تھی
سرگودھا:مسیحی عبادت گاہوں میں آنے والے افراد کو فزیکل چیکنگ کے علاوہ واک تھرو گیٹس اور میٹل ڈیٹیکٹر کے ذریعے بھی چیک کیا جاتا رہا۔ (ترجمان سرگودھا پولیس)

Sunday, March 1, 2020