ڈی پی او سرگودھا کی بھیرہ موٹروے حادثہ میں زخمیوں کی عیادت

سرگودھا ڈی پی او عمارہ اطہر بھیرہ موٹر وے ٹریفک حادثہ میں ہونے والے زخمیوں کی عیادت کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچ گئیں انہوں نے زخمیوں کی عیادت کی اور ان کے علاج معالجہ کے لیے دی جانے والی سہولتوں کا جائزہ لیا ۔ ڈی پی او نے ڈی ایس پی بھلوال سے وقوعہ کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Thursday, January 30, 2020