ڈی پی او سرگودھا کا چیمبر آف کامرس کا دورہ

سرگودھا: ڈی پی او عمارہ اطہر کا چیمبر آف کامرس کا دورہ ممبران سے ملاقات کی اور پودا لگایا چیمبر آف کامرس کے پولیس سے متعلق مسائل کے حل جبکہ دی جانے والی تجاویز پر غور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔ صدر چیمبر آف کامرس نے ڈی پی او کو شیلڈ پیش کی۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Tuesday, March 17, 2020