ڈی پی او سرگودھا کا مختلف چرچز کا دورہ

سرگودھا ڈی پی او فیصل گلزار کا مختلف چرچز کا دورہ 
انہوں نے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
ڈیوٹی پر مامور اہلکاروں کی خیریت دریافت کی اور ڈیوٹی الرٹ ہو کر سر انجام دینے کی ہدایت کی
کسی بھی عوامی اجتماع کو پر امن ماحول فراہم کرنا ہماری زمہ داری ہے (ڈی پی او )
چرچز کی سکیورٹی کے فول یںپروف انتظامات کیے گئے ہیں (ڈی پی او)
چرچز کی سکیورٹی پر 200 سے زائد پولیس اہلکار مامور کیے گئے ہیں( ڈی پی او )
کرونا ایس او پی پر بھی عملدرآمد کو یقینی بنایا جا رہا ہے (ڈی پی او)
لوگوں سے گزارش ہے کہ حکومتی ہدایات پر عمل درآمد کروانے میں پولیس کا ساتھ دیں۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Sunday, July 5, 2020