ڈی پی او سرگودھا کا انقلابی قدم

سرگودھا ڈی پی او عمارہ اطہر کا ایک انقلابی قدم  
سرگودھا پولیس کی تاریخ میں پہلی بار خاتون پولیس آفیسر ایس ایچ او تعینات  
سرگودھا  سب انسپکٹر عمارہ اکرم کو کو ایس ایچ او تھانہ فیکٹری ایریا لگا دیا گیا 
 سرگودھا پولیس میں مرد و خواتین پولیس اہلکاروں کو اچھی تعیناتی  کے یکساں مواقع حاصل ہیں
سرگودھا سب انسپکٹر عمارہ اکرم کو ان کی اچھی کارکردگی پر ایس ایچ او لگایا گیا ہے
سرگودھا اس تعیناتی کا مقصد اچھی کارکردگی کی حامل پولیس خواتین کی حوصلہ افزائی کرنا ہے
(ترجمان سرگودھا پولیس )

Monday, March 2, 2020