ڈی پی او سرگودھا نے ایس ایچ او میلہ کو تبدیل کر دیا

سرگودھا ڈی پی او عمارہ اطہر نے ایس ایچ او میلہ کو تبدیل کر دیا
سرگودھا سب انسپکٹر رانا امین ایس ایچ او تھانہ میلہ تعینات
سرگودھا انسپکٹر حاجی خان کو پولیس لائینز رپورٹ کرنے کا حکم۔ (ترجمان سرگودھا پولیس)

Thursday, March 12, 2020