ڈی پی او سرگودھا نے تین افسران کو تبدیل کر دیا

سرگودھا: ڈی پی او عمارہ اطہر نے تین پولیس افسران کو تبدیل کر دیا 
سرگودھا: سب انسپکٹر گل حمید ایس ایچ او تھانہ کڑانہ تعینات
سرگودھا: سب انسپکٹر ناصر عباس انچارج پولیس چوکی چک32جنوبی تعینات
سرگودھا:سب انسپکٹر ذیشان ظفر انچارج پولیس چوکی خضرآباد تعینات 
سرگودھا: ڈی پی او نے تینوں افسران کو فوری چارج سنبھال کر کام کرنے کی ہدایات جاری کیں۔ (ترجمان سرگودھا پولیس)

Wednesday, March 4, 2020