ڈی پی او سرگودھا ناکہ جات و دیگر ڈیوٹیوں پر تعینات جوانوں سے عید ملتے ہوئے

سرگودھا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار ناکہ جات و دیگر ڈیوٹیوں پر تعینات جوانوں سے عید ملتے ہوئے۔ 
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار نے نماز عید کی ادائیگی اور جوانوں کے ساتھ کھانا کھانے کے بعد ناکوں پر تعینات افسران و جوانوں کو بھی عید کی مبارکباد دی ان کی خیریت دریافت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ  پر امن عید آپ کی محنت اور ایمانداری سے اپنے فرائض کی ادائیگی کا ثمر ہے ۔ انشاء اللہ ھم سب مل کر آئندہ بھی اسی جذبے کے ساتھ اپنے فرائض سر انجام دیتے رہیں گے۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Saturday, August 1, 2020