ڈی پی او سرگودھا کی ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن

سرگودہا: ڈی پی اوفیصل گلزار  کی  ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن 
سرگودہا: ایس ڈی پی اوسٹی سرکل اے ایس پی احمدشاہ کی زیر نگرانی لیاقت کالونی وگردونواح علاقہ تھانہ کینٹ میں سرچ آپریشن کیا گیا
سرگودہا: دوران سرچ آپریشن20مکانات کی تلاشی لی گئی جبکہ40سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی ۔
سرگودھا: سر چ آپریشن میں ایس ایچ اوتھانہ   کینٹ اقرارعباس شاہ  ، سیکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ ،سول ڈیفنس اورحساس اداروں نے حصہ لیا ۔
(ترجمان سرگودہا پولیس)

Wednesday, September 2, 2020