ڈی پی او سرگودھا کا ماڈل پولیس اسٹیشن سٹی اور سٹیلائٹ ٹاون کا اچانک دورہ

سرگودھا ڈی پی او فیصل گلزار کا ماڈل پولیس اسٹیشن سٹی اور سٹیلائٹ ٹاون کا اچانک دورہ ۔
صفائی کی ناقص صورتحال پر اظہار ناراضگی
ماڈل پولیس اسٹیشن کو ہر لحاظ سے بہترین ہونا چاہیے 
تھانہ میں آنے والے شہریوں کی درخواستیں خود وصول کیں
تمام پروسیجر کا جائزہ بھی لیا
 بمطابق ایس او پی ریکارڈ مرتب کیا جائے 
 لوگوں کی سہولت کو پیش نظر رکھا جائے۔
تھانوں کی سیکیورٹی پر خصوصی توجہ دی جائے کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Sunday, August 23, 2020