ڈی پی او سرگودھا کی ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن جاری

سرگودہا: ڈی پی اوفیصل گلزار  کی  ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن جاری 
سرگودہا: ایس ڈی پی اوکوٹ مومن سرکل  ڈی ایس پی اعجاز حسین شاہ کی زیر نگرانی غوث محمد والا وگردونواح علاقہ تھانہ کوٹ مومن میں سرچ آپریشن کیا گیا
سرگودہا: دوران سرچ آپریشن25/20مکانات کی تلاشی لی گئی جبکہ40سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی ۔
سرگودھا: سر چ آپریشن میں ایس ایچ اوتھانہ مڈھ رانجھا ذیشان اسد، سیکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ ،سول ڈیفنس اورحساس اداروں نے حصہ لیا ۔
(ترجمان سرگودہا پولیس)

Tuesday, August 18, 2020