ڈی پی او سرگودھا کی ہدایت پرچھے محرم الحرام کا سیکیورٹی پلان جاری

سرگودہا: ڈی پی اوفیصل گلزار کی  ہدایت پرچھ   محرم الحرام کا سیکیورٹی پلان جاری 
چھ محرم الحرام کو ضلع بھر میں57کیٹگری اے7 ، کیٹگری بی9جبکہ کیٹگری  سی41جلوس برآمد ہونگے 
چھ محرم الحرام کو کیٹگری اے کے چار مرکزی جلوسوں کےلئے سپیشل سیکیورٹی پلان جاری کیا گیا ہے ۔
ضلع بھر میں چھ  محرم الحرام میں246مجالس منعقد کی جارہی ہیں ۔ 
کیٹگری اے16، کیٹگری بی12جبکہ کیٹگری سی کی 218مجالس منعقد ہونگی ۔ 
 تمام جلوسوں اور مجالس پر پولیس کے دوہزار سے زائد جوان ڈیوٹی سرانجام دیں گے ۔
ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کےلیے ٹریفک پلان علیحدہ مرتب کیا گیا ہے ۔
مرکزی جلوسوں کے اوورآل نگران ایس پی انوسٹی گیشن سید عباس شاہ ہونگے۔
(ترجمان سرگودہا پولیس)

Tuesday, August 25, 2020