ڈی پی او سرگودھا کی ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن

سرگودہا: ڈی پی اوفیصل گلزار  کی  ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن 
ایس ڈی پی اوسلانوالی سرکل ڈی ایس پی محمد عثمان کی زیر نگرانی چاینز کیمپ وگردونواح علاقہ تھانہ سلانوالی میں سرچ آپریشن کیا گیا
دوران سرچ آپریشن10مکانات کی تلاشی لی گئی جبکہ20سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی ۔
سر چ آپریشن میں ایس ایچ اوتھانہ سلانوالی نوید اکرم ، سیکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ ،سول ڈیفنس اورحساس اداروں نے حصہ لیا ۔ (ترجمان سرگودہا پولیس)

Monday, September 7, 2020