ڈی پی او سرگودھا کی ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن جاری

سرگودہا: ڈی پی اوفیصل گلزار  کی  ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن جاری۔
ایس ڈی پی اوصدر سرکل ڈی ایس پی اختر علی وینس کی زیر نگرانی چک نمبر87جنوبی وگردونواح علاقہ تھانہ بھاگٹانوالہ میں سرچ آپریشن کیا گیا۔
دوران سرچ آپریشن10مکانات کی تلاشی لی گئی جبکہ20سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی ۔
سر چ آپریشن میں ایس ایچ اوتھانہ   بھاگٹانوالہ عظمت جوئیہ  ، سیکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ ،سول ڈیفنس اورحساس اداروں نے حصہ لیا ۔
(ترجمان سرگودہا پولیس)

Thursday, September 3, 2020