ڈی پی او سرگودھا کی ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن جاری

سرگودہا: ڈی پی اوفیصل گلزار  کی  ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن جاری
ایس ڈی پی اوسلانوالی سرکل ڈی ایس پی محمد عثمان کی زیر نگرانی  ہائی وے روڈ ٹاؤن  وگردونواح علاقہ تھانہ شاہ نکڈرمیں سرچ آپریشن کیا گیا
دوران سرچ آپریشن15مکانات کی تلاشی لی گئی جبکہ20سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی ۔
 سر چ آپریشن میں ایس ایچ اوتھانہ    شاہ نکڈر نصر ت علی ، سیکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ ،سول ڈیفنس اورحساس اداروں نے حصہ لیا ۔
(ترجمان سرگودہا پولیس)

Saturday, September 19, 2020