ڈی پی او سرگودھا کی ہدایت پرسرچ آپریشن جاری

سرگودہا: ڈی پی اوفیصل گلزار  کی  ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن جاری
ایس ڈی پی اوبھلوال سرکل اے ایس پی ماہم خان کی زیر نگرانی بھیرہ انٹرچینج وگردونواح علاقہ تھانہ بھیرہ میں سرچ آپریشن کیا گیا
دوران سرچ آپریشن20مکانات کی تلاشی لی گئی جبکہ30سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی ۔
 سر چ آپریشن میں ایس ایچ اوتھانہ انسپکٹر الیاس کلیار ، سیکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ ،سول ڈیفنس اورحساس اداروں نے حصہ لیا ۔
(ترجمان سرگودہا پولیس)

Tuesday, September 15, 2020