ڈی پی او سرگودھا کی طرف سے پولیس افسران کے اعزاز میں پر تکلف عشائیہ

سرگودھا ڈی پی او فیصل گلزار کی طرف سے پولیس افسران کے اعزاز میں  پر تکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا 
ریجنل پولیس آفیسر سرگودھا افضال احمد کوثر مہمان خصوصی تھے

ایس ایس پی آر آئی بی نجیب الرحمن بگوی ایس پی انویسٹیگیشن ملک امتیاز محمود سمیت ضلع بھر کے ایس ڈی پی اوز اور ایس ایچ اوز کی شرکت
اس کا مقصد پولیس افسران کی حوصلہ افزائی کرنا ہے (ڈی پی او)
آر پی او سرگودھا کی قدم قدم پر رہنمائی اور حوصلہ افزائی پر ان کے مشکور ہیں (ڈی پی او)
ھم سب ایک خاندان ہیں اور ھماری عزت سانجھی ہے آپ بلحاظ عہدہ میرے لیے بچوں کی طرح ہیں (آر پی او)
ہر ایس ایچ او ایس ڈی پی او اپنی جگہ پر لیڈر ہے اور اس کے لیے بہت محنت کرنا پڑتی ہے
(آر پی او)
آپ کے کردار سے آپ کی عزت ہے (آر پی او)
ھمیں اپنی ٹیم کی ویلفیر کا خیال رکھنا چاہیے(آر پی او)
سرگودھا پولیس کی کارکردگی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف تسلی بخش ہے (آر پی او)
مشکلات چاہے جیسی بھی ہوں ھمارے جذبے بلند ہیں۔
(آر پی او)
ڈی پی او فیصل گلزار اور ان کی ٹیم کو جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کامیاب کاروائیوں پر مبارک باد دیتا ہوں اور امید ہے کہ آپ  اسی طرح محنت اور لگن سے اپنے فرائض سر انجام دیتے رہیں گے۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Friday, July 10, 2020