ڈی پی او سرگودھا کی ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن جاری

سرگودہا: ڈی پی اوفیصل گلزار  کی  ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن جاری
ؔایس ڈی پی اوشاہ پور سرکل  ڈی ایس پی غلام جعفر کی زیر نگرانی محلہ اعوان والا وگردونواح علاقہ تھانہ جھاوریاں میں سرچ آپریشن کیا گیا۔دوران سرچ آپریشن10مکانات کی تلاشی لی گئی جبکہ20سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی ۔ سر چ آپریشن میں ایس ایچ اوتھانہ  جھاوریاں ظفر عباس ، سیکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ ،سول ڈیفنس اورحساس اداروں نے حصہ لیا ۔
(ترجمان سرگودہا پولیس)

Wednesday, August 19, 2020