ڈی پی او سرگودھا کی ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن جاری

سرگودہا: ڈی پی اوفیصل گلزار  کی  ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن جاری
سرگودہا: ایس ڈی پی اوکوٹمومن سرکل ڈی ایس پی  اعجاز حسین شاہ کی زیر نگرانی تھانہ لکسیاں رہن وال وگردونواح میں سرچ آپریشن کیا گیا
سرگودہا: دوران سرچ آپریشن15مکانات کی تلاشی لی گئی جبکہ20سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی ۔
سرگودھا: سر چ آپریشن میں ایس ایچ اوتھانہ لکسیاں خرم شہزاد ، سیکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ ،سول ڈیفنس اورحساس اداروں نے حصہ لیا ۔
(ترجمان سرگودہا پولیس)

Tuesday, September 8, 2020