ڈی پی او سرگودھا کی ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن جاری

سرگودہا: ڈی پی اوفیصل گلزار  کی  ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن جاری 
سرگودہا: ایس ڈی پی اوشاہ پور سرکل غلام جعفر کی زیر نگرانی پٹھان آبادی وگردونواح علاقہ تھانہ شاہ پورصدرمیں سرچ آپریشن کیا گیا
سرگودہا: دوران سرچ آپریشن 30مکانات کی تلاشی لی گئی جبکہ50سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی ۔
سرگودھا: سر چ آپریشن میں ایس ایچ اوتھانہ شاہ پورصدر علی نواز شاہ  ، سیکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ ،سول ڈیفنس اورحساس اداروں نے حصہ لیا ۔
(ترجمان سرگودہا پولیس)

Monday, July 27, 2020