ڈی پی او سرگودھا کی ہدایت پرسرچ آپریشن جاری

سرگودہا: ڈی پی اوفیصل گلزار  کی  ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف سرچ آپریشن جاری
سرگودہا: ایس ڈی پی اوسٹی سرکل اے ایس پی احمد شاہ کی زیر نگرانی جوہر کالونی وگردونواح علاقہ تھانہ اربن ایریا میں سرچ آپریشن کیا گیا
سرگودہا: دوران سرچ آپریشن20مکانات کی تلاشی لی گئی جبکہ40سے زائد افراد کے کوائف کی تصدیق کی گئی ۔
سرگودھا: سرچ آپریشن کے دوران  کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر پانچ افراد کو حراست میں لیکر کاروائی کےلئے تھانہ منتقل کیا گیا
سرگودھا: سر چ آپریشن میں ایس ایچ اوتھانہ اربن ایریا انسپکٹر قیصر عباس ، سیکیورٹی برانچ، ایلیٹ فورس، سپیشل برانچ ،سول ڈیفنس اورحساس اداروں نے حصہ لیا ۔
(ترجمان سرگودہا پولیس)

Friday, September 11, 2020