ڈی پی او سرگودھا کا فوری ایکشن

سرگودھا  ڈی پی او سرگودھا فیصل گلزار  کا فوری ایکشن  بدعنوانی میں ملوث تھانیدار حوالات بند کر دیا مقدمہ درج
 سرگودھا کر پشن اور بدعنوانی میں ملوث اہلکاروں کی محکمہ پولیس میں کوئی جگہ نہیں ۔ (ڈی پی او)

مدعی کے ساتھ مل کر دوسرے فریق کو حبس بے جا میں رکھنے اور تشدد کا نشانہ بنانے پر تھانہ لکسیاں کے  اے ایس آئی محمد اقبال کے خلاف مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا گیا ہے۔ جبکہ ایس ایچ او لکسیاں کو مقدمہ کی میرٹ پر  تفتیش کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے۔ (ترجمان سرگودھا پولیس )

Sunday, April 26, 2020