ڈی پی او سرگودھا کا سخت ایکشن

سرگودھا ڈی پی او فیصل گلزار کا سخت ایکشن مبینہ طور پر لوگوں کو بلیک میل کرنے والے پولیس ملازمان گرفتار مقدمہ درج 
سرگودھا پولیس میں کالی بھیڑوں کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا ۔ تھانہ جھاوریاں میں تعینات سب انسپکٹر بلال اور کنسٹیبل امتیاز نے مبینہ طور پر بلیک میل کر کے شہری سے رقم ہتھیا لینے کی  اطلاع پر ڈی پی او فیصل گلزار نے فوری مقدمہ درج کر ان کی گرفتاری کا حکم جاری کیا جس پر پولیس ملازمان کو گرفتارکر لیا گیا ہے جبکہ معاملہ کی انکوائری کے لئے ایس پی انویسٹیگیشن  کو مامور کیا گیا ہے۔
( ترجمان سرگودھا پولیس)

Tuesday, September 15, 2020