ڈی پی او سرگودھا کا تھانہ اربن ایریا کے علاقہ میں منعقد ہونے والے جلوس کا دورہ

سرگودھا ڈی پی او فیصل گلزار کا تھانہ اربن ایریا کے علاقہ میں منعقد ہونے والے جلوس کا دورہ 
انہوں نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
عوام جلوس کے راستوں میں غیر ضروری باہر نکلنے سے گریز کریں
تمام راستے جلوس انتظامیہ کے ساتھ مل کر بند کرائے جائیں
وقت کی پابندی کو یقینی بنایا جائے
اے ایس پی سٹی احمد شاہ ایس ایچ او تھانہ اربن ایریا انسپکٹر قیصر عباس ہمراہ تھے۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Tuesday, August 25, 2020