ڈی پی او سرگودھا کا تھانہ سٹیلائٹ ٹاون کے علاقہ میں ہونے والے جلوس کا دورہ

سرگودھا ڈی پی او فیصل گلزار کا تھانہ سٹیلائٹ ٹاون کے علاقہ گوندل ٹاؤن میں ہونے والے جلوس کا دورہ۔
سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا ۔ اس موقع پر انہوں نے ایس ایچ او تھانہ سٹیلائٹ ٹاون کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ تمام راستوں کو خاردار تاروں سے بند کیا جائے اور جلوس میں شامل ہونے والے افراد کی جامہ تلاشی لی جائے۔ ڈیوٹی پر مامور جوانوں کیلئے گرمی سے بچنے کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں۔ اس کے علاوہ جلوسوں کے بروقت آغاز اور اختتام کو یقینی بنایا جائے۔ 
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Sunday, August 23, 2020