ڈی پی او سرگودھا نے تین تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا

سرگودھا: ڈی پی او فیصل گلزار نے تین تھانوں کے ایس ایچ اوزاور انچارج چوکی فروکہ  کو تبدیل کر دیا 
سب انسپکٹرعلی نواز شاہ ایس ایچ او تھانہ شاہ پورصدر تعینات
سب انسپکٹر افضال احمد وڑائچ ایس ایچ او تھانہ شاہ پورسٹی تعینات
سب انسپکٹر ذیشان اسدایس ایچ او تھانہ مڈھ رانجھا تعینات
اسسٹنٹ سب انسپکٹرمختار احمد انچارج چوکی فروکہ تعینات
سرگودھا: ڈی پی او نے تمام افسران کو فوری چارج سنبھال کر کام کرنے کی ہدایت دی ۔ (ترجمان سرگودھا پولیس)

Tuesday, May 19, 2020