ڈی پی او سرگودھا نے ایس ایچ او جھاوریاں کو تبدیل کر دیا

سرگودھا: ڈی پی او فیصل گلزار نے ایس ایچ او جھاوریاں کو تبدیل کر دیا
 سب انسپکٹر راجہ ظفر ایس ایچ او تھانہ جھاوریاں تعینات۔۔
ان کے پیش رو  انسپکٹر رانا محمد خالد کوپولیس لائینز رپورٹ کرنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Monday, June 8, 2020