ڈی پی او سرگودھا نے ایس ایچ او تھانہ کڑانہ کو تبدیل کر دیا

سرگودھا: ڈی پی او فیصل گلزار نے ایس ایچ او تھانہ کڑانہ کو تبدیل کر دیا
انسپکٹر صاحب خان ایس ایچ او تھانہ کڑانہ تعینات۔۔
ان کے پیش رو  سب انسپکٹر گل حمید کو پولیس لائینز رپورٹ کرنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Thursday, June 11, 2020