ڈی پی او سرگودھا نے مرکزی جلوس کا دورہ کیا

سرگودہا:ڈی پی او فیصل گلزار نے مرکزی جلوس کا دورہ کیا 
سرگودھا(       ) ڈی پی او فیصل گلزار نے سرگودھا امام بارگاہ بلاک نمبر 7سے برآمد ہونے والے مرکزی جلوس کے روٹ کا دورہ کیاانہوں نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ انہوں نے کہا کہ جلوس کے بروقت آغاز اور اختتام کو یقینی بنایا جائیاور ڈیوٹی پر مامور تمام جوانوں کی ویلفیئر کا خصوصی خیال رکھا جائے۔ اس موقع پر انچارج سکیورٹی انسپکٹر فضل قادر نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایاکہ آج ضلع بھر میں کل 6جلاس نکالے جارہے ہیں جبکہ 2مجالس منعقد ہوں گی۔جن پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کی گئی ہے جبکہ مرکزی جلوس پر پولیس کے 1500جوان تعینات کیے گئے ہیں۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Monday, September 14, 2020