ڈی پی او سرگودھا نے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیے۔

سرگودھا ڈی پی او فیصل گلزار نے مختلف تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیے۔ 
 سب انسپکٹر عارف حسین ایس ایچ او تھانہ پھلروان سے ایس ایچ او تھانہ ساہیوال
 سب انسپکٹر ذیشان اقبال ایس ایچ او تھانہ ساہیوال سے ایس ایچ او تھانہ پھلروان
 سب انسپکٹر سہیل ظفر پولیس لائنز سے ایس ایچ او تھانہ ترکھان والا
 سب انسپکٹر نصرت علی تھانہ جھال چکیاں سے ایس ایچ او تھانہ شاہ نکدر
انسپکٹر محمد ارشد ایس ایچ او تھانہ شاہ نکدڑ جبکہ انسپکٹر نواز ظفر لالی کو ایس ایچ او تھانہ ترکھان والا سے پولیس لائینز رپورٹ کرنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Thursday, September 10, 2020