ڈی پی او سرگودھا نے رات گئے مرکزی جلوسوں کے روٹس کا دورہ کیا

سرگودھا ڈی پی او فیصل گلزار نے رات گئے مرکزی جلوسوں کے روٹس کا دورہ کیا۔
اے ایس پی سٹی احمد شاہ ہمراہ تھے۔ انہوں نے کہا کہ جلوس کے راستوں پر لگائی جانے والی سبیلوں کی جانچ پڑتال کی جائے۔ اور ان کو شناختی سٹکرز لگائے جائیں۔ دیگر اداروں کے ساتھ مل کر راستوں کو صاف کروایا جائے۔
( ترجمان سرگودھا پولیس)

Thursday, August 27, 2020