ڈی پی او سرگودھا نے تین تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیے

سرگودھا ڈی پی او فیصل گلزار نے تین تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل کر دیے
سرگودھا انسپکٹر محمد الیاس کو انویسٹیگیشن برانچ سے  ایس ایچ او تھانہ بھاگٹانوالہ
سرگودھا سب انسپکٹر خرم شہزاد کو ایس ایچ او تھانہ بھاگٹانوالہ سے  ایس ایچ او تھانہ لکسیاں
سرگودھا سب انسپکٹر سجاد احمد کو پولیس لائنز سے  ایس ایچ او  تھانہ میانی تعینات کر دیا ہے 
سرگودھا سب انسپکٹر  سہیل ظفر کو ایس ایچ او تھانہ میانی سے پولیس لائینز رپورٹ کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ 
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Wednesday, June 3, 2020