ڈی پی او سرگودھا نے ایس ڈی پی او- کوٹ مومن سے رپورٹ طلب کرلی

سرگودھا تھانہ مڈھ رانجھا کے علاقہ گھلا پور میں زیادتی کی کوشش کی مبینہ واردات کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پیز او فیصل گلزار نے ایس ڈی پی او کوٹ مومن سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ تھانہ مڈھ رانجھا پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
( ترجمان سرگودھا پولیس)

Sunday, September 20, 2020