ڈی پی او سرگودھا نے ایس ایچ او تھانہ اربن ایریا کو تبدیل کر دیا

سرگودھا ڈی پی او فیصل گلزار نے ایس ایچ او تھانہ اربن ایریا کو تبدیل کر دیا
انسپکٹر قیصر عباس انچارج آئی ٹی سے ایس ایچ او تھانہ اربن ایریا تعینات
انسپکٹر محمد اویس کو ایس ایچ تھانہ اربن ایریا سے پولیس لائینز رپورٹ کرنے کا حکم جاری کردیا گیا ہے۔
 (ترجمان سرگودھا پولیس)

Saturday, June 13, 2020