ڈی پی او سرگودھا سے پریس کلب کی ایگزیکٹو باڈی کے عہدیداران کی ملاقات

سرگودھا  ڈی پی او فیصل گلزار سے پریس کلب کی ایگزیکٹو باڈی کے عہدیداران  کی ملاقات 
سرگودھا ڈی پی او سرگودھا نے کہا کہ صحافی معاشرے کی آنکھ کی حیثیت رکھتے ہیں ہم نے مل جل کر معاشرے کو پر امن بنانا ہے۔ میرٹ پر انصاف کی فراہمی اولین ترجیح ہے ۔صدر پریس کلب نے اپنے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔(ترجمان سرگودھا پولیس)

Thursday, April 23, 2020