ڈی پی او سرگودھا فیصل گلزار کا نوٹس

سرگودھا ڈی پی او فیصل گلزار کا نوٹس
تھانہ بھلوال صدر کے علاقہ میں نامعلوم افراد نے معمر خاتون کو قتل کر دیا
مقتولہ حمیداں بی بی اپنے بیٹے  عبدالرحمن کے ساتھ موٹر سائیکل پر جارہی تھی
چک نمبر 4 جنوبی کے قریب نامعلوم افراد نے چاقو کے وار کر کے حمیداں بی بی کو قتل کر دیا
اے ایس پی بھلوال پولیس کی بھاری نفری کے ھمراہ موقع پر پہنچ گئیں
نعش کو برائے پوسٹ مارٹم ہسپتال منتقل کر دیا گیا
نامعلوم ملزمان کی گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔ 
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Friday, July 17, 2020