ڈی پی او اور ڈی سی سرگودھا کا مڈھ رانجھا سے برآمد ہونے مرکزی جلوس کا دورہ

سرگودھا ڈی پی او فیصل گلزار اور ڈپٹی کمشنر عبداللہ نئیر شیخ کا ہلال پور بیریئر تھانہ مڈھ رانجھا سے برآمد ہونے مرکزی جلوس کا  دورہ۔ 
انہوں نے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اور ضروری ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ حکومتی احکامات کی  کسی قسم کی خلاف ورزی برداشت نہیں کی جائے گی تمام جوان الرٹ ہو کر ڈیوٹی سر انجام دیں جبکہ ڈپٹی کمشنر عبداللہ نئیر شیخ نے کہا کہ کرونا ایس اوپن کو مدنظر رکھا جائے اور باہمی بھائی چارے کے فروغ کے لیے مل جل کر کوشش کی جائے۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Saturday, August 29, 2020