ڈٰی پی سرگودھا کا ڈپٹی کمشنر سرگودھا کے ہمراہ سبزی منڈی کا دورہ

ڈسٹرکٹ پولیس افسسر سرگودھا عمارہ اطہر کا ڈپٹی کمشنر سرگودھا کے ہمراہ سبزی منڈی کا دورہ ۔سبزی اور فروٹ کی بولی کے عمل کے ساتھ ساتھ سیکورٹی انتظامات کا جائزہ بھی لیا۔

Monday, December 9, 2019