ڈٰی پی او سرگودھا نے 7 ایچ اوز تبدیل کر دیئے

سرگودھا:ڈی پی او عمارہ اطہر نے سات تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز کو تعینات کر دیا
انسپکٹر عبدالمجیدایس ایچ او تھانہ جھال چکیاں ، انسپکٹر خطیب الرحمن تھانہ سٹی بھلوال تعینات
سرگودھا: سب انسپکٹرظفر حسین ایس ایچ او تھانہ کوٹ مومن ، سب انسپکٹر شاہد اقبال ایس ایچ او تھانہ ساہیوال تعینات
سب انسپکٹر مظفر خان ایس ایچ او تھانہ ترکھانوالہ ، سب انسپکٹر سہیل ظفر ایس ایچ او تھانہ میانی ، سب انسپکٹر ارباب طفیل ایس ایچ او تھانہ صدر بھلوال تعینات
انسپکٹر قیصر عباس انچارج ڈسٹرکٹ سیکیورٹی برانچ ، انسپکٹر حیدر علی ٹیپو انچارج شکایت سیل اور انسپکٹر محمد اشتیاق کو انچارج جوڈیشل گاردات تعینات کر دیا ۔
سرگودھا: ڈی پی او سرگودھا نے نئے تعینات ہونے والے افسران کو فوری طور پر چارج سنبھال کر کام کرنے کی ہدایت جاری کر دی ۔(ترجمان سرگودھا پولیس)

Saturday, February 22, 2020