ڈٰی پی او سرگودھا نے 26 شمالی میں فائرنگ کا نوٹس لے لیا

سرگودھا 26 شمالی میں فائرنگ ڈی پی او عمارہ اطہر نے نوٹس لے لیا
سرگودھا ڈی ایس پی بھلوال سرکل سے تفصیلی رپورٹ طلب
سرگودھا موبائل کرائم سین ٹیکنیکل یونٹ موقعہ پر پہنچ گئیں
سرگودھا ملزم شوکت نے فائرنگ کر کے اپنے بیٹے ظفر کو قتل جبکہ بہو سعدیہ اور بیوی نسرین کو زخمی کر دیا
سرگودھا زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا
سرگودھا ملزم کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں
سرگودھا ابتدائی اطلاع کے مطابق ملزم شوکت نفسیاتی مریض ہے (ترجمان سرگودھا پولیس)

Tuesday, March 3, 2020