ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اور ڈپٹی کمشنرسرگودھا کا اچانک دورہ

سرگودھا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر فیصل گلزار اور ڈپٹی کمشنر عبداللہ نئیر شیخ کا اچانک دورہ
انہوں نے دوران وزٹ مختلف پٹرول پمپوں کے معیار اور مقدار کا جائزہ لیا
شہریوں کو پٹرول اور ڈیزل مطلوبہ معیار اور مقدار میں دی جائے( ڈی پی او )
 پٹرول اور ڈیزل کی بلا تعطل سپلائی جاری ہے ۔( ڈی سی) 
کسی بھی شکایت پر قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Thursday, July 2, 2020