ٹریفک اہلکار کی مبینہ کرپشن کا معاملہ ڈی پی او سرگودھا کا نوٹس

سرگودھا ٹریفک اہلکار کی مبینہ کرپشن کا معاملہ ڈی پی او فیصل گلزار نے نوٹس لے لیا
اے ایس آئی احمد نواز اور کنسٹیبل محمد علی کو معطل کردیا گیا
دونوں پولیس اہلکاروں کے خلاف چارج شیٹ جاری کر دی گئی
اے ایس پی سٹی کو انکوائری آفیسر مقرر کر کے تفصیلی رپورٹ طلب کرلی گئی ہے۔
انکوائری رپورٹ موصول ہونے پر محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ 
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Sunday, July 26, 2020