وکیل پر قاتلانہ حملہ ڈی پی او نے نوٹس لے لیا

سرگودھا وکیل پر قاتلانہ حملہ ڈی پی او عمارہ اطہر نے واقعہ کا نوٹس لے لیا
سرگودھا ایڈووکیٹ ناصر مفتی دوکان سے سودا سلف لیکر واپس آ رہے تھے تو 2 لڑکے جو ہنڈا 125 موٹر سائیکل پر سوار تھے ان کو فائر مارا ، جن کو بذریعہ 1122 ہسپتال منتقل کیا گیا ہے ان کی حالت خطرے سے باہر ہے،
سرگودھا ڈی پی او عمارہ اطہر نے اے ایس پی سٹی کو فوری قانونی کاروائی کا حکم دیتے ہوئے واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے (ترجمان سرگودہا پولیس)

Sunday, December 22, 2019