نو اوردس محرم الحرام کے سلسلہ میں ٹریفک پلان جاری

سرگودہا: ڈی پی او فیصل گلزارکی ہدایت پرنو اوردس محرم الحرام کے سلسلہ میں  ٹریفک پلان جاری۔ 
ٹریفک ڈیوٹی کو مختلف سیکٹرز میں تقسیم کیا گیا ہے ۔
ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کےلیے 130اہلکار تعینات 
پارکنگ صرف مخصوص مقامات پر کی جائے گی
جلوس کے روٹ پر کسی موٹرسائیکل یا گاڑی کو داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔
ہنگامی صورتحال میں ایمبولینس کےلئے راستہ بنایا جائےگا ۔
ڈی ایس پی ٹریفک شیخ کاشف مسعود ٹریفک ڈیوٹی کی نگرانی کریں گے ۔(ترجمان سرگودھا پولیس)

Saturday, August 29, 2020