مڈھ رانجھا پولیس کی کارروائی منشیات فروش گرفتار چرس برامد

سرگودہا:تھانہ مڈھ رانجھا پولیس کی منشیات فروش کے خلاف کاروائی،گرفتارملزم سے 1260گرام چرس برآمد

سرگودہا:ڈسٹرکٹ پولیس آفیسرعمارہ اطہر کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایس ایچ او تھانہ مڈھ رانجھا انسپکٹر صاحب خان نے اسسٹنٹ سب انسپکٹر غلام مصطفی پر مشتمل ٹیم کے ہمراہ ریڈ کرکے بدنام زمانہ منشیات فروش ملزم ظہوراحمد ولد فتح محمد سکنہ ٹھٹھی بیران سے چرس1260گرام برآمد کرکے گرفتارملزم کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت تھانہ مڈھ رانجھا میں مقدمہ درج کرلیا ہے۔(ترجمان سرگودہا پولیس)

 

Monday, January 13, 2020