مقامی ہوٹل میں شادی کی تقریب میں فائرنگ ڈی پی او سرگودھا کا نوٹس

سرگودھا مقامی ہوٹل میں شادی کی تقریب میں فائرنگ ڈی پی او عمارہ اطہر کا نوٹس
نواحی قصبہ دھریمہ کے قریب شادی کی تقریب فائرنگ سے ایک فرد جاں بحق جبکہ چار زخمی ہو گئے
پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا
گرفتار ملزم سے اسلحہ برآمد
شادی کی تقریب میں دو مخالف گروپوں نے فائرنگ کر دی تھی۔ دیگر ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔
ڈی پی او عمارہ اطہر زخمیوں کی عیادت کے لیے سول ہسپتال پہنچ گئیں

زخمیوں کو بہترین طبی امداد فراہم کی جائے
ضرورت پڑنے پر زخمیوں کو پولیس کے جوانوں کو خون دینے کا حکم ۔فوری مقدمہ درج کر کے ملزمان کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جا رہی ہے ۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Sunday, January 12, 2020