مسیحی عبادت گاہوں کی سیکیورٹی کے سخت انتظامات

سرگودھا:ڈی پی او فیصل گلزار کی ہدایت پر مسیحی عبادت گاہوں کی سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ۔
چرچز کی سیکورٹی کے لئے ایلیٹ فورس اور لیڈیز پولیس کو بھی تعینات کیا گیا 
گرجاگھرو ں پر روف ٹاپ ڈیوٹی بھی لگائی گئی 
اہم مسیحی عبادت گاہوں پر سی سی ٹی وی کیمرہ جات اورواک تھروگیٹس نصب کیے گئے
مسیحی عبادت گاہوں میں آنے والے افراد کو فزیکل چیکنگ کے علاوہ واک تھرو گیٹس اور میٹل ڈیٹیکٹر کے ذریعے بھی چیک کیا جاتا رہا۔
ٹریفک پولیس کو خصوصی ٹاسک دیا گیا کہ ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھیں گے۔
(ترجمان سرگودھا پولیس)

Sunday, July 12, 2020